21 جون 2011 - 19:30

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر شیعہ نوجوان اظہار علی کو شہید کردیا۔

ابنا: بدھ کے روز کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں کا لعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شیعہ نوجوان اظہار علی ولد کرار حسین کو شہید کردیا۔علاقے مکینوں نے شیعت نیوز کے نمائندے کو بتایاکے شہید اظہار علی کو گزشتہ شب ناصہبی وہابی دہشت گردوں نے اغواء کرلیا تھا جس کے بعد شہید کی جسدخاکی سر سید پولیس اسٹیشن کی حدود سے ملاہے۔شہید اظہار علی رکشہ ڈرائیور تھے اور سرجانی ٹاون کے رہائشی تھے ان کی نمازجنازہ امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی جسدخاکی کو جنت البقیع قبرستان اور نگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت